پیر، 18 ستمبر، 2023

قزاق لڑکی

قزاق لڑکی by Fan Classic on Scribd

پیر، 29 مئی، 2023

بَصْرَہ کا رَاہِب اور قُرَیْشِی تاجِر

سرکارِ مدینہ ،قرارِ قلب وسینہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے اظہارِ نبوت سے قبل امیر المومنین سیِّدُنا ابو بکر صدیقرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے قبیلہ بنو تیم کا ایک تاجر تجارت کی غرض سے بصرہ گیا۔ جب بازار پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک راہِب اپنے عبادت خانہ میں  موجود لوگوں  سے کہہ رہا تھا: سرزمینِ عرب سے آنے والے ان معزز تاجروں  سے ذرا یہ تو معلوم کرو کیا ان میں  کوئی حرم کا رہنے والا بھی ہے؟ تو وہ معزز قریشی تاجر آگے بڑھ کر بولا: جی ہاں ! میں  حرم کا رہنے والا ہوں۔ راہب کو معلوم ہوا تو اس نے بڑی بیتابی سے اس قریشی جوان سے پوچھا: ''کیا آپ کے ہاں  احمد نامی کسی ہستی کا ظہور ہوا ہے؟'' تاجر نے پوچھا: ''یہ کون ہیں ؟'' تو راہب نے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے پیارے حبیب صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا تعارف کچھ یوں  کرایا: '' یہ حضرت عبد المطلب کے نورِ نظر حضرت عبد اللہ کے لختِ جگر ہیں۔ ان کے ظہور کا ماہِ مبارک یہی ہے، وہ آخری نبی ہیں  اور ان کا ظہور سرزمینِ حرم (مکۃ المکرمہ) سے ہو گا، پھر وہ اس جگہ ہجرت کریں  گے جہاں  کی زمین تو پتھریلی اور شور زدہ ہو گی مگر وہاں  کھجوروں  کے باغات کثرت سے ہوں  گے، تمہیں  تو ان کی بارگاہ میں  فوراً حاضر ہونا چاہئے۔''
 
وہ قریشی تاجر فرماتے ہیں  کہ راہب کی باتیں  میرے دل میں  گھر کر گئیں  اور میں  فوراً وہاں  سے چل پڑا یہاں  تک کہ مکہ مکرمہ پہنچ کر ہی دم لیا۔ مکہ شریف پہنچتے ہی لوگوں  سے پوچھا کہ کوئی نئی خبر ہے؟ تو انہوں  نے بتایا :ہاں ! محمد بن عبد اللہ (صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم) جنہیں  ہم امین کے طور پر جانتے ہیں ، نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور ابن ابی قحافہ (یعنی امیر المؤمنین سیِّدُنا ابو بکررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ)ان پر ایمان بھی لے آئے ہیں۔ فرماتے ہیں  کہ میں  حضرت ابوبکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی خدمت میں  حاضر ہوا اور پوچھا:''کیا آپ نبی ٔپاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم پر ایمان لے آئے ہیں ؟'' انہوں  نے جواب دیا: ''ہاں ! اور چلو تم بھی ان کی بارگاہ میں  حاضر ہونے میں  دیر مت کرو کیونکہ وہ حق کی دعوت دیتے ہیں۔'' تاجر کا دل راہب کی باتوں  سے اسلام کی طرف مائل ہو چکا تھا۔ عاشقِ اکبر، سیِّدُنا صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی نیکی کی دعوت سے بھرپور باتیں  سن کر مزید متأثر ہوا اور اس نے راہب کی تمام باتیں  بھی بتا دیں۔ چنانچہ، امیر المؤمنین سیِّدُنا ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اپنے قبیلے کے اس نوجوان تاجر کو لے کر دو جہاں  کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ میں  حاضر ہوئے اور بصرہ کے راہب اور عاشقِ اکبر کی باتوں  سے متاثر ہونے والا یہ قریشی تاجر آخر کار سرکارِ والا تَبار، بے کسوں  کے مددگار صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے دامنِ با برکت سے وابستہ ہو کر مسلمان ہو گیا اور جب اس نے آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو راہب کی باتیں  بتائیں  تو آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم بہت خوش ہوئے۔(دلائل النبوۃ للبیھقی، باب من تقدم اسلامہ من الصحابۃ، ج۲، ص۱۶۶ ۔  والمستدرک، کتاب معرفۃ الصحابۃ، ذکر مناقب طلحۃ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ، ج۴، ص۴۴۹)

what is the difference in search and research?

Search and research are two different processes that are often used interchangeably. However, there are some key differences between the two.

Search is the process of looking for information. It can be done using a variety of methods, such as using a search engine, reading a book, or talking to someone. The goal of search is to find information that is relevant to a specific topic or question.

Research is a more systematic process of gathering and evaluating information. It typically involves identifying a research question, collecting data, analyzing the data, and drawing conclusions. The goal of research is to gain a deeper understanding of a topic or issue.

In general, search is a more informal process that is used to find basic information. Research, on the other hand, is a more formal process that is used to gather and evaluate information in order to answer a specific question or solve a problem.

Here is a table that summarizes the key differences between search and research:

SearchResearch
Is an informal processIs a formal process
Is used to find basic informationIs used to gather and evaluate information
Does not require a specific questionRequires a specific question
Does not require a specific methodologyRequires a specific methodology
Does not require a specific conclusionRequires a specific conclusion

Here are some examples of search:

  • Using a search engine to find information about a topic
  • Reading a book to learn about a topic
  • Talking to someone who is knowledgeable about a topic

Here are some examples of research:

  • Conducting a survey to gather data about a topic
  • Conducting an experiment to test a hypothesis
  • Analyzing data to draw conclusions about a topic

Search and research are both important tools for gathering information. However, they are used for different purposes and require different approaches.

The role of peer in Islamic society

The Role of Peer in Islamic Society

In Islamic society, peers play an important role in the lives of individuals and communities. They provide guidance, support, and friendship, and they help to uphold Islamic values.

There are many different types of peers in Islamic society. Some peers are family members, while others are friends, neighbors, or colleagues. Regardless of their relationship, peers can all play a positive role in the lives of others.

The Importance of Peers

Peers are important because they can provide a sense of belonging and support. They can help individuals to feel connected to their community and to their faith. Peers can also provide guidance and support during difficult times.

For example, if someone is struggling with addiction, their peers can provide support and encouragement. They can help the person to find resources and to stay on track. Peers can also provide a sense of accountability, which can be helpful in overcoming addiction.

In addition to providing support, peers can also help to uphold Islamic values. They can do this by modeling good behavior and by encouraging others to do the same. For example, if a peer sees someone littering, they can remind them that it is wrong to litter in Islam.

How to Be a Good Peer

If you want to be a good peer, there are a few things you can do. First, be supportive and encouraging. Be there for your peers when they need you, and offer them your help and advice. Second, be a good role model. Model the behavior that you want to see in others. Third, be respectful of others' beliefs and values. Even if you don't agree with someone, you can still be respectful of their beliefs.

The Importance of Peer Pressure

Peer pressure can be a powerful force, and it can be difficult to resist. However, it is important to remember that you are not alone. There are many people who have faced peer pressure and who have overcome it.

If you are feeling pressured to do something that you know is wrong, there are a few things you can do. First, talk to a trusted adult. They can help you to resist the pressure and to make the right decision. Second, find other peers who share your values. These peers can provide support and encouragement, and they can help you to stay on track.

Conclusion

Peers play an important role in Islamic society. They can provide guidance, support, and friendship, and they can help to uphold Islamic values. If you want to be a good peer, be supportive, encouraging, and respectful of others' beliefs and values.

In addition to the above, here are some specific examples of how peers can help each other in Islamic society:

  • Peers can help each other to learn about Islam. They can share resources, such as books, websites, and videos, and they can discuss their understanding of Islamic teachings.
  • Peers can help each other to practice Islam. They can pray together, read the Quran together, and attend religious events together.
  • Peers can help each other to live according to Islamic values. They can encourage each other to be honest, kind, and compassionate, and they can help each other to avoid sin.

Peers can play a powerful role in helping each other to grow in their faith and to live a life that is pleasing to Allah.

ہفتہ، 6 مئی، 2023

ذاکر اور عامل

 ذاکر اور عامل

نفع کیسے حاصل ہوتا ہے؟

آپ جب بھی کسی قسم کا کوئی نفع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کچھ کام کرتے ہیں۔ کام پورا ہونے پر آپ کو ضرور نفع ہوتا ہے۔ آپ کو بازار جانا ہے تو آپ چلنا شروع کردیتے ہیں اور آخرِ کار جب چلنے کا کام پورا ہوجاتا ہے تو آپ کو نفع مل جاتا ہے یعنی آپ بازار پہنچ جاتے ہیں۔ نفع کام کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ 

تحفہ کنیز

عشقِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ میں دیوانی:

    حضرتِ سیِّدُناسری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ''ایک رات مجھ پر رقّت طاری ہو ئی تو میں غمگین ہو گیا،آنکھ بھی نہیں لگ رہی تھی، میں نے اپنے دل میں سوچا کیوں نہ میں قبرستان جاؤں، ممکن ہے زیارتِ قبور،یومِ آخرت اور دوبارہ زندہ اٹھائے جانے کے متعلق غور وفکر سے میرا غم زائل ہو جائے۔ چنانچہ، میں قبرستان چلاگیا،لیکن وہاں بھی میں نے اپنے دل کو کشادہ نہیں پایا تو پھر میں نے سوچا کہ بازار چلتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ لوگوں سے مل جل کر میں اپنی بے قراری دور کر سکوں۔چنانچہ، میں نے ایسا ہی کیا،پھر بھی میرے دل کی تنگی دور نہ ہوئی ۔پھر مجھے پاگل خانے کا خیال آیاکہ مجنون اور پاگل لوگوں اور ان کے افعال کو دیکھ کر شاید میرے دل کی گھٹن ختم ہو جائے۔ وہا ں داخل ہوتے ہی میں نے اپنے دل سے غم کو دور ہوتا ہوا محسوس کیا۔ میں بارگاہِ الٰہی عَزَّ وَ جَلَّ میں عرض گزار ہوا:'' یااللہ عَزَّوَجَلَّ!یہاں آنے کے لئے تونے مجھے چلایااور بیدار کیا۔''تو مجھے ایک آواز آئی: ''یہاں ہم تمہیں اپنی حکمت کے تحت لائے ہیں ۔' ' حضرتِ سیِّدُنا سری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:''میں پاگلوں کی طرف بڑھا تو ایک زرد رُو باندی پر میری نظر پڑی، اس کے ہاتھ اس کی گردن کے ساتھ بندھے ہوئے تھے اور و ہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ذکر میں مشغول تھی پھر میں نے سنا کہ وہ اس مفہوم کے چند اشعار پڑھ رہی تھی:

جمعہ، 5 مئی، 2023

سیر تیسرے درویش کی

سیر تیسرے درویش کی

تیسرا درویش کوٹ باندھ بیٹھا اور اپنی سیر کا بیان اس طرح سے کرنے لگا

احوال اس فقیر کا اے دوستاں سنو
یعنی جو مجھ پہ بیتی ہے وہ داستاں سنو

 

جو کچھ کہ شاہ عشق نے مجھ سے کیا سلوک
تفصیل دار کرتا ہوں اس کا بیان سنو

عجم کا شہزادہ

یہ کمترین بادشاہ زادہ عجم کا ہے۔ میرے ولی نعمت وہاں بادشاہ تھی اور سوائے میرے کوئی فرزند نہ رکھتے تھے۔ میں جوانی کے عالم میں مصاحبوں کے ساتھ چوپڑ، گنجفہ، شطرنج، تختہ نرو کھیلا کرتا تھا۔ یا سوار ہو کر سیر و شکار میں مشغول رہتا۔

بائیسویں محفل

Time to read: 11 minutes
8 شوال المکرم، 1444 ہجری
(مطابق 29 اپریل، 2023 عیسوی، بروز ہفتہ)

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

اصلی جوہر

میرے پیر و مرشد قبلہ میاں محمد مظہر احسان نقشبندی مجددی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ، "انسان کا اصلی جوہر روح ہے اور روح اللہ تعالیٰ کا امر ہے اس لئے نہ خالق ہے نہ مخلوق ہے۔ یہ اللہ اور اس کے بندے کے درمیان واسطہ ہے۔ ہر انسان نفس اور روح سے مرکب ہے۔ جب نفس غالب آتا ہے تو نفس کے لوازمات اس پر سوار ہو جاتے ہیں۔ نفس کی خواہشات سے ہی بغض، کینہ، حسد، بے حیائی، اسلام سے بے رغبتی، لڑائی، فساد، والدین کی بے ادبی، اسلام اور اس کے شعائر سے نفرت یا بے رغبتی پیدا ہوتی ہے۔ جب نفس سوار ہو جاتا ہے تو شہوت پرستی عام ہو جاتی ہے۔

جمعرات، 4 مئی، 2023

سویرا بلاگر کیلئے ایک پوسٹ

یہ سویرا بلاگر کیلئے ایک پوسٹ ہے۔ اس کیلئے اسی جی میل پر لکھا گیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو کسی قسم کی کوئی مشکل نہ ہو اور اطمینان سے اپنا کام جاری رکھ سکیں۔ 

ٹوٹا ہوا دل

 واعظ کا دل اس وقت ٹوٹا جب اس کی منگنی کی انگوٹھی یہ کہہ کر واپس کی گئی کہ لڑکا تو ہمیں نفسیاتی مریض لگتا ہے۔ داڑھی اسامہ بن لادن کی طرح رکھی ہوئی ہے۔ ہاتھوں کی انگلیاں ٹیڑھی میڑھی ہیں۔ بات کرتے ہوئے اضافی پلکیں جھپکاتا ہے۔ ہم تو سمجھے تھے کہ لڑکا سرکاری نوکری کرتا ہوگا۔ ہمیں کیا معلوم یہ تو کسی نجی ٹیکسٹائل کمپنی میں ملازم ہے۔ اتنے طعنے سننے کے بعد واعظ کا دل ٹوٹ کر رویا۔ طعنے کسی غیر نے نہیں دیے تھے بلکہ طعنے دینے والے اس کی ممانی اور ان کی سگی بہن تھی۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔

استخارہ اور دعائے استخارہ


استخارہ اور دعائے استخارہ

استخارے کے بارے میں احادیث کا خلاصہ

سید محمد سلیم قادری نوری نقشبندی

Updated on: May 19, 2022

آستانۂ نوری کی پیشکش


احادیثِ مبارکہ

89 - عَنْ نَاصِحٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا ‌الِاسْتِخَارَهْ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ»

[«مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي» (بترقيم الشاملة آليا)]

میری ایک اور پوسٹ

اگر بندہ اسلام کی حقیقت سمجھ لے اور جان لے کہ اسلام دل اور بدن دونوں کی اصلاح کی دعوت دیتا ہے، تو وہ دل کا علاج بھی ضَرور کریگا۔ حقیقتاً شروع میں بندہ اپنے ان سات اعضاء (۱) زبان (۲) آنکھ (۳) کان (۴) ہاتھ (۵) پاؤں (۶) پیٹ اور(۷) شرم گاہ کے گناہوں سے چھٹکارا پاتا ہے۔ پھر ان اعضاء کو عبادت و اطاعت سے مزین کرتا ہے۔ کیونکہ یہی ساتوں اعضاء دل کے راستے ہیں، اگر ان پر گناہوں کے اندھیرے چھا جائیں تو دل کو سخت، اور بے نور کردیتے ہیں اور اگر یہ طاعت و عبادات کے انوار سے منور ہوجائیں، تو دل کو شفاء و نورانیت نصیب ہوتی ہے۔ (حقائق عن التَصَوُّف،ص ۲۶)
اسی دل کی نورانیت سے، راہِ طریقت پر چلنے والے کو مجاہدات و عبادات کے وقت مدد حاصل رہتی ہے۔
خاص ہدایات مگر چونکہ مجاہدہ کا طریقہ کار بڑا وسیع و مشکل ہے۔ اسلئے اس راہ پر چلنے والے کیلئے، اکیلے یہ راستہ طے کرنا کٹھن ہے۔
لہٰذا کسی مرشِدکامل کے دامن سے وابستہ ہونا ضَروری ہے۔یعنی کسی ایسے بُزُرگ کے ہاتھ میں ہاتھ دیدیا جائے، جو پرہیز گار اور متبع سنّت ہو، جنکی زیارت